Home نیوز پاکستان محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

لاہور: سموگ کی شدت میں اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے لاہور سمیت چھ ڈویژن میں کالجز اور جامعات جمعے اور ہفتے کے روز بند رہیں گی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کے روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...