Home سیاست الیکشن کمیشن کی سابق اراکین اسمبلی کو گوشوارے جمع کرانے کی یاددہانی

الیکشن کمیشن کی سابق اراکین اسمبلی کو گوشوارے جمع کرانے کی یاددہانی

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو مالی گوشوارے جمع کرانے سے متعلق یاددہانی کرا دی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرائیں۔

سابق اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کو اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 16 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...