Home نیوز پاکستان قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی اپنی دلہنیا لے آئے

قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی اپنی دلہنیا لے آئے

Share
Share

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

لاہور کے نواحی قصبے پھول نگر میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی سہرا بندی ہوئی، دوستوں نے بھنگڑے ڈالے اور نوٹ نچھاور کئے۔

دلہا فہیم اشرف کُلا اور سفید شیروانی پہنے بینڈ باجوں کے ساتھ دلہن لینے پھول نگر سے نارووال پہنچے تو دلہن والوں نے باراتیوں کا والہانہ استقبال کیا، باراتیوں میں قومی کھلاڑی بھی شامل تھے۔

 

فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے ہوئی ہے، تقریب میں لیگی رہنما احسن اقبال اور رانا محمد اقبال سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

فہیم اشرف کی دعوت ولیمہ کی تقریب آج پھول نگر میں ہوگی، قومی کرکٹرز سمیت اہم سیاسی، سماجی اور حکومتی شخصیات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...