Home سیاست نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں اڑھائی گھنٹے تفتیش

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں اڑھائی گھنٹے تفتیش

Share
Share

راولپنڈی:اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کرکے واپس چلے گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب تحقیقاتی ٹیم کے پہلے رکن اپنی تفتیش مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان نے 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں سابق وزیراعظم سے اڑھائی گھنٹے تفتیش کی۔

نیب کی دوسری 2رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں موجود ہے،نیب کی دوسری ٹیم بھی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کریگی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...