Home نیوز پاکستان شہر اقتدار میں کرکٹ میچ کے دوران مسلح افراد نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

شہر اقتدار میں کرکٹ میچ کے دوران مسلح افراد نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

Share
Share

اسلام آباد : اسلام آباد میں کرکٹ میچ کے دوران مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

نجی ٹی وی کےمطابق خطرناک واقعہ اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پیش آیا جہاں کرکٹ میچ کھیلا جا رہا تھا کہ مسلح افراد آئے اور ان کی بندوقوں نے اندھا دھند گولیاں اگلنا شروع کر دیں۔

اس دوران بھگدڑ مچ گئی تاہم 3 افراد بری طرح زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...