Home نیوز پاکستان لڑکے نے اپنی ہونے والی دلہن کی خواہش پوری کر دی

لڑکے نے اپنی ہونے والی دلہن کی خواہش پوری کر دی

Share
Share

پشاور: خیبر پختون خوا کے علاقے صوابی کا رہائشی دلہنیا لینے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔دلہن نے دلہا سے بارات ہیلی کاپٹر پر لانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

دلہا ذکریا طوطالئی صوابی کا رہائشی ہے جس کی شادی پشاور میں طے پائی۔ وہ پشاور کے علاقہ اچینی بالا پہنچا اور دلہنیا لیکر واپس صوابی روانہ ہوگیا۔

پشاور کی اس انوکھی بارات دیکھنے کے لیے لوگ جمع ہوئے اور ہیلی کاپٹر کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

اہل خانہ کے مطابق دلہن نے دلہا سے بارات ہیلی کاپٹر پر لانے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے دلہا نے پورا کردیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...