Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیاہے

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے ۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374پوائنٹس ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں بسنت 2027: پتنگ بازی کیلئے سخت قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ بازی سے متعلق...

سرداری نظام پر عدالت کا بڑا فیصلہ: اختیارات ختم!

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی...