Home سیاست اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔

بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ 2 رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد سائفر کیس میں کارروائی از سر نو ہو رہی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...