Home سیاست شیر افضل مروت کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

شیر افضل مروت کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل مروت کی خیبر پختونخوا میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

ایڈووکیٹ شیر افضل مروت اپنے وکیل نوید حیات ملک کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے رو برو پیش ہوئے۔

عدالت نے ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا اور شیر افضل مروت کو 15 روز میں ضلع دیر کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...