Home سیاست تحریک انصاف نے ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

تحریک انصاف نے ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

Share
Share

پشاور:پشاور میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی مقامی تنظیم نے ورکرز کنونشن کی اجازت کے لئے درخواست جمع کرادی۔

درخواست میں 8 اور 15 دسمبر کو جلسے کے انعقاد کے لئے ڈی سی پشاور سے اجازت مانگی گئی، رنگ روڈ، بے نظیر ہسپتال، پجگی اور بڈھائی کے مقامات پر جلسے کرنے کی درخواست دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا جلسے میں کسی بھی ادارے کے خلاف نعرے اور تقاریر نہیں ہوں گی، اس سے قبل بھی پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو ورکرز کنونشن کے لئے درخواستیں دی تھیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...