Home Uncategorized اداکارہ شازیل شوکت کو مداحوں نے اڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارہ شازیل شوکت کو مداحوں نے اڑے ہاتھوں لے لیا

Share
Share

لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ شازیل شوکت اردو زبان بولنے میں درپیش دقت کے سبب تنقید کی زد میں آگئیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ بتا رہی ہیں کہ انہیں کب سب سے زیادہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ بتا رہی ہیں کہ جب میں اردو صحیح نہیں بولتی تو مجھے بہت شرمندگی ہوتی ہے، جب میں خراب طرح اردو بولتی ہوں تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔

اس ویڈیو پر صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا، صارفین نے شازیل شوکت پر کڑی تنقید کر ڈالی۔

ایک صارف نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اسی اردو کی وجہ سے لاکھوں کما رہی ہیں باجی اور فیم الگ، ایک صارف نے لکھا کہ اردو ہی تو بول رہی ہو بلکہ انگریزی کا مسئلہ لگ رہا ہے.

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...