Home Uncategorized خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی دلہن بن گئیں

خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی دلہن بن گئیں

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے برائیڈل فوٹو شوٹ میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

ڈرامہ تیرے بن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر پر اداکارہ کی خوبصورتی نے نہ صرف پاکستانی عوام کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیا بلکہ سرحد پار بھارتی اداکار بھی یمنیٰ کی تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکے۔

ادکارہ کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی اداکار نکول مہتا نے ہاٹ ایموجی کے ساتھ لفظ “کافی” لکھا جس پر یمنیٰ زیدی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جواب میں سیاہ چشمے والا ایموجی استعمال کیا اور لکھا “ہے نا”؟۔

حریف ملکوں کے نامور ستاروں کا آپس میں یہ تعلق بھی مداحوں کے دلوں کو بھا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...