Home نیوز پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

Share
Share

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کےباعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے کیساتھ 2062 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے سے کی قیمت میں 2 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 229 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہوگئی۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...