Home Uncategorized گلابی ساڑھی میں درفشاں کے حسن کو چار چاند لگ گئے

گلابی ساڑھی میں درفشاں کے حسن کو چار چاند لگ گئے

Share
Share

لاہور: خوبرو پاکستانی اداکارہ در فشاں نے دلکش گلابی ساڑھی میں تصاویر جاری کر کے اپنے مداحوں اور فیشن کے متوالوں کی نیندیں اڑا دیں۔

کئی پاکستانی ڈراموں میں جاندار اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انکا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں درفشاں نے گلابی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہلکا میک اپ اور آڑی مانگ پر کھلے بال اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

درفشاں ان تصاویر میں دلفریب پوز دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اور فیشن کے متوالوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے تعریفوں پر مبنی کمنٹس کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...