Home کھیل آسٹریلوی وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ سکواڈ کو کھانے پر بلا لیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ سکواڈ کو کھانے پر بلا لیا

Share
Share

سڈنی: آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ سکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم نے کینبرا میں قومی سکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر سکواڈ 5 دسمبر کو وزیر اعظم ہاؤس جائے گا۔

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کو بھی مدعو کیا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے میلبرن جائیں گے جہاں وہ آسٹریلوی کرکٹ حکام سے مختلف امور پر بات بھی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی کینبرا پہنچ چکی ہے جہاں 6 دسمبر سے وہ پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کھیلے گی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...