Home Uncategorized اسرائیل غزہ میں نو سٹرائیک زونز پر حملے نہیں کرے گا، امریکا

اسرائیل غزہ میں نو سٹرائیک زونز پر حملے نہیں کرے گا، امریکا

Share
Share

واشنگٹن:امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نو سٹرائیک زونز پر حملے نہیں کرے گا، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے دباؤ جاری رکھیں گے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چاہتا ہے غزہ میں جہاں حماس کی پناہ گاہیں نہیں وہاں اسرائیل حملے نہ کرے، حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا مگر امریکا غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے دباؤ جاری رکھے گا۔

دوسری جانب امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کا جائزہ لے رہا ہے، ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ اسرائیل امریکا کے مطالبات نہیں مان رہا، جلد پتا چل جائے گا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے تحفظ کے مطالبات مان رہا ہے یا نہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...