Home Uncategorized یشما گل نے مغربی لباس میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر کردھوم مچا دی

یشما گل نے مغربی لباس میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر کردھوم مچا دی

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل نے ایک بار پھر مغربی لباس میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے سیاہ لباس میں اپنے حسن کے ایسے جلوے بکھیرے کہ فیشن کے متوالوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں۔

مذکورہ ویڈیو میں یشما گل نے سیاہ چولی کے ساتھ چمکدار سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ان کے معصومانہ انداز نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا۔

جیسے ہی اداکارہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

Share
Related Articles

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...