Home سیاست بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

لاہور ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

بشریٰ بی بی کی درخواست پر جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے درج مقدمات کی تفصیلات لینے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو وزیرِ اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، میرے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...