Home سیاست بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک نیب کے گواہ بن گئے

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک نیب کے گواہ بن گئے

Share
Share

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک ، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں نیب کے گواہ بن گئے ہیں
وی او

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک نیب کے گواہ بن گئے ۔پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ کے تین رکن گواہان کی فہرست میں شامل ہیں۔ ریفرنس کے گواہان میں پرویز خٹک، ندیم افضل چن اور زبیدہ جلال شامل ہیں۔

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی بطور گواہ فہرست میں شامل ہیں۔ نیب کے گواہان میں بینک اور ایس ای سی پی افسران ، پٹواری ایسٹ ریکوری یونٹ کے سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

القادر ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیف فنانشل افسر بھی نیب کے گواہ ہوں گے۔ نیب نے احتساب عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کررکھا ہے

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...