Home Uncategorized حوثی فوج کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثی فوج کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

Share
Share

یمن: حوثی فوج نے تجارت کی غرض سے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔

اسرائیل، حماس تنازع کے حوالے سے حوثی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے، کسی بھی تجارتی جہاز کو اسرائیل نہیں پہنچنے دیں گے۔

ترجمان حوثی فوج نے مزید کہا کہ غزہ میں پہنچنے والی امداد کا دائرہ کار وسیع کیا جائے، یاد رہے کہ یمنی حوثی فوج متعدد بحری جہاز اغوا کر چکی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...