Home نیوز پاکستان حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلے رہیں گے

حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلے رہیں گے

Share
Share

اسلام آباد:حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔

ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔

بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے۔

اب تک صرف 20 ہزار 5 سو عازمینِ حج نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...