Home سیاست نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ

نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

مسلم لیگ (ن ) قائد میاں نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے، نوازشریف کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف، خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگی سندھ کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...