Home Uncategorized روسی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ، اہم پیشکش کر دی

روسی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ، اہم پیشکش کر دی

Share
Share

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جنگ بندی میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر نے غزہ کی تباہ کن صورت حال پر اظہار تشویش کیا۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس دہشت گردی کے خلاف ہے تاہم عام شہریوں کا قتل عام قبول نہیں، غزہ میں فوجی آپریشن کے اثرات خطے کے امن کو متاثر کر سکتے ہیں۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ روس جنگ بندی میں تعاون کیلئے تیار ہے، انہوں نے غزہ میں امداد کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...