Home Uncategorized حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، انٹونی بلنکن

حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، انٹونی بلنکن

Share
Share

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے۔

اسرائیل حماس تنازع کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ غزہ کے عام شہریوں کو تحفظ پہنچانے کی پوری کوشش کر رہا ہے، حماس غزہ کے شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

انٹونی بلنکن نے کہا کہ حماس تمام یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کرے، دہشت گردی ہرگز قابل قبول نہیں، حماس کو ہتھیارڈال دینے چاہئیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ امریکہ غزہ میں امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...