Home سیاست بیرسٹر اعتزاز احسن نے کی ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کی ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت

Share
Share

اسلام آباد:سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی۔
سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی جاری ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔اوریہ سماعت سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی ہے ۔

Share
Related Articles

وزیراعظم اور نواز شریف نے کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع...

26 نومبر احتجاج، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی ائی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی :راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے...

جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ...