Home سیاست اسرائیلی فورسز کا بیت حنون میں اقوام متحدہ کےسکول پر بم حملہ

اسرائیلی فورسز کا بیت حنون میں اقوام متحدہ کےسکول پر بم حملہ

Share
Share

غزہ:اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ ترین کارروائی میں اسرائیلی فوج نے بیت حنون میں اقوام متحدہ کا سکول بم سے اڑا دیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمل عدوان ہسپتال پر بھی حملہ کیا، اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہزار 412 ہو گئی۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد صیہونی فوج کے حملوں میں 50 ہزار 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...