Home سیاست قائم مقام چیف جسٹس عقیل عباسی باضابطہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

قائم مقام چیف جسٹس عقیل عباسی باضابطہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

Share
Share

کراچی: قائم مقام چیف جسٹس عقیل عباسی باضابطہ طور پر سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر ہو گئے۔

وزارت قانون نے سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ دو ماہ قبل سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس عقیل عباسی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...