Home سیاست الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔

انتخابی شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بھی بحال کردی

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز ،ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی گئی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...