اسلا م آباد: قومی احتساب بیور و(نیب )نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔
نیب نے کہاہے کہ فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے تاکہ عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہو سکے۔
نیب کی جانب سے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
Previous Articleسانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے