Home سیاست سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ، ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے، پرویز الہی

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ، ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے، پرویز الہی

Share
Share

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

اڈیالہ جیل میں ملاقات میں سردارعبدالرازق ایڈووکیٹ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن ملتوی کرانے کی تمام سازشیں دم توڑ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی فوری اور منصفانہ انتخابات چاہتی ہے، پکڑ دھکڑ بند کی جائے۔ سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ چوہدری شمشاد ملہی ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھے اور قانونی امور اور الیکش کی حکمت عملی پر مشاورت ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...