Home نیوز پاکستان بالاکوٹ شوگران،بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد،سیاح پھنس گئے

بالاکوٹ شوگران،بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد،سیاح پھنس گئے

Share
Share

بالاکوٹ:شوگران، سری پایہ، مکڑہ میں برف باری کے باعث جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے وہیں سیاحوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شوگران روڈ پر پھسلن کے باعث سیاحوں کی ویگو گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں ایک سیاح شدید زخمی ہوا جبکہ باقی گاڑی سے باہر رہنے کے باعث محفوظ رہے۔

زخمی سیاح کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی سیاح کا تعلق لاہور سے ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...