Home نیوز پاکستان مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی

مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی

Share
Share

لاہور:مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی آئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر چلا گیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 179 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مصنوعی بارش کیلئے خصوصی جہازوں سے کیمیکل چھڑکا گیا، بادلوں پر 48 فلیئر چلائے گئے۔

کراچی کی فضا بھی آلودہ ہے، شہر قائد کا اے کیو آئی 137 تک پہنچ گیا، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 226 پر پہنچ گیا، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر ہے۔

دوسری جانب طبی ماہرین نے سموگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...