Home سیاست نکاح کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کا بشری بی بی کے وکیل کو اسلام آباد میں ہی کرائے پر گھر لینے کا مشورہ

نکاح کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کا بشری بی بی کے وکیل کو اسلام آباد میں ہی کرائے پر گھر لینے کا مشورہ

Share
Share

اسلام آباد:عدت میں نکاح کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کا بشری بی بی کے لاہور سے آنے والے وکیل کو اسلام آباد میں ہی کرائے پر گھر لینے کا مشورہ دیدیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سول جج قدرت اللہ نے کیس پر سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل نے استدعا کی کہ ہم نے لاہور سے آنا ہوتا ہے اس لیے تاریخ لمبی رکھ لیں، جس پر جج نے کہا کہ آپ کچھ عرصے کے لیے اسلام آباد میں کرایہ پر گھر لے لیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...