Home نیوز پاکستان اسلام آباد، مالا کنڈ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، مالا کنڈ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد، مالا کنڈ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور دیگر علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی 140 کلومیٹر، مرکز مقبوضہ کشمیر میں دوڈا سے 103 کلومیڑ مشرق تھا۔

زلزلے سے لوگوں میں شدید خواف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...