Home Uncategorized انسٹا گرام پروفائل بنانے کے بعد میں نیشنل کرش بن گئی ، وانیہ ندیم

انسٹا گرام پروفائل بنانے کے بعد میں نیشنل کرش بن گئی ، وانیہ ندیم

Share
Share

کراچی:ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ وانیہ ندیم نے کہا ہے کہ جب میں نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا تو میں پاکستان کا نیشنل کرش بن گئی تھی۔

حال ہی میں اداکارہ وانیہ ندیم نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق اور دیگر کئی موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں ٹک ٹاکر پہلے سے تھی لیکن پروڈیوسرز نے مجھے ڈراموں اور فلموں کی آفر انسٹا گرام میں پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر کی۔

وانیہ کا کہنا تھا کہ جب نیا نیا انسٹا گرام اکاؤنٹ بنایا تو 2019 میں پہلی بار ایک اشتہار میں کام کرنے کی آفر ہوئی لیکن والد نے کام کرنے سے منع کردیا تھا بعدازاں والدہ نے انہیں راضی کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اشتہار میں کام کرنے کے بعد مجھے کئی ڈراموں اور فلموں کی آفر ہوئی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...