Home نیوز پاکستان خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Share
Share

پشاور:خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک رہے گی۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسی طرح پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک تعطیلات ہوں گی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...