Home Uncategorized شاہ رخ خان کی میگا فلم “ڈنکی”کی نمائش میں نئی رکاوٹ درپیش

شاہ رخ خان کی میگا فلم “ڈنکی”کی نمائش میں نئی رکاوٹ درپیش

Share
Share

ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا کامیڈی ڈراما فلم ’ڈنکی‘ کی نمائش کیلئے ایک نئی رکاوٹ سامنے آ گئی ہے ۔

’ڈنکی‘ کے ڈسٹری بیوٹر پین مرودھر نے مطالبہ کیا تھا کہ سنگل اسکرین والے سینما مکمل طور پر صرف شاہ رخ خان کی فلم کے شو چلائیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق متعدد ایگزیبیٹرز نے پین مرودھر کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا ہے اور انہوں نے فلم کی ایڈوانس ٹکٹ بکنگ بھی روک دی ہے۔

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کو سپراسٹار پربھاس کی ’سالار‘ سے مقابلہ ہے اور یہ انڈسٹری کا بڑا تصادم ہوگا۔

فلم ایگزیبیٹرز کے مطابق وہ ’ڈنکی‘ اور ’سالار‘ دونوں کو ایک ساتھ چلائیں گے اور شاہ رخ خان کی فلم کیلئے پرابھاس کو مکمل طور پر نظر انداز نہیں کرسکتے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...