Home سیاست جنرل ساحر شمشاد مرزا کادورہ اردن ، شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا کادورہ اردن ، شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

Share
Share

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کنگ عبداللہ بن الحسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو آرڈر آف دی سٹار آف جارڈن سے نوازا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابقجنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردنی ہم منصب اور فضائیہ کے سربراہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...