Home سیاست تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے۔

سپریم کورٹ میں 2 جنوری 2024 کو تاحیات نااہلی کیس کی سماعت ہو گی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...