Home سیاست بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان

Share
Share

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی میاں مصباح الرحمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے لئے این اے 128 لاہور سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے ہیں۔

میاں مصباح الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پی پی 169 سے میں الیکشن لڑوں گا۔

اس سے قبل سلیم مانڈوی والا نے بتایا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے اور آصف علی زرداری نوابشاہ سے الیکشن لڑیں گے
دوسری جانب آصفہ بھٹو کا ابھی تک علم نہیں کہ وہ کہاں سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...