Home سیاست شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

Share
Share

پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے بھی کاغذات نامزگی جمع کرادیئے ہیں، انہوں ںے اے این 30 پشاور سے کاغذات جمع کرائے ہیں، ان کے لیے انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...