Home سیاست بلاول بھٹو کل این اے 194 اور 197 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے

بلاول بھٹو کل این اے 194 اور 197 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے

Share
Share

لاڑکانہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کو این اے 194 اور 197 سے نامزدگی فارم جمع کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نامزدگی فارم جمع کرانے کے لئے اتوار کو لاڑکانہ پہنچیں گے، بلاول بھٹو قمبر کے حلقے این اے 197 اور لاڑکانہ شہر کے حلقے 194 سے نامزدگی فارم جمع کرائیں گے۔

خیال رہے کہ چیئرمین پی پی این اے 194 پر 2018ء میں بھی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...