Home سیاست نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان

نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان

Share
Share

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا میں کیسز فائل کرنے جا رہی ہے۔

علیمہ خان نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ میں کیسز فائل کرنے کی تیاری مکمل ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن نے یہ بھی کہا کہ ڈونلڈ لو نے جو پیغام دیا تھا اس پر بات کرنے پر پابندی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...