Home Uncategorized ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سیاسی میدان میں انٹری، کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سیاسی میدان میں انٹری، کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

Share
Share

پشاور: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اُنہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہے کہ میں کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں۔

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ میرے آبائی علاقے میں بہت مسائل ہے، انہی مسائل کے حل کے لیے نکلی ہوں۔

صندل خٹک نے مزید کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا میرا مقصد ہوگا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...