Home Uncategorized دنیا بھر میں سردی کی شدید لہر، آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

دنیا بھر میں سردی کی شدید لہر، آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

Share
Share

سڈنی: دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے، پرتھ میں پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی علاقے موسلا دھار بارش کی زد میں ہیں، نیو ساؤتھ ویلز کے کچھ علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...