Home Uncategorized جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق

Share
Share

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔

وانا کے علاقہ اعظم ورسک سراغوڑہ کے قریب قبائلی رہنما ملک عالم جان اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے میں قبائلی رہنما ملک عالم جان خود بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کا بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ کے بعد پولیس فوری طوپر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جہاں سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...