Home نیوز پاکستان سرکاری ٹی وی نے قائداعظم کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا

سرکاری ٹی وی نے قائداعظم کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا

Share
Share

اسلام آباد:سرکاری ٹی وی نے قائداعظم محمد علی جنا ح کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا۔

سرکاری کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی ٹی وی بانی پاکستان کے یوم پیدائش سے ہی بے خبر نکلا۔

سرکاری ٹی وی نے اپنے سوشل میڈیا پر 25دسمبر کو قائداعظم کے “یوم پیدائش “کو قائداعظم کی “برسی “بنادیا۔جس پر اسے سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے شدید تنقید کانشانہ بنایاجارہاہے ۔

Share
Related Articles

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے کہا ہے کہ Aga Khan...