Home سیاست عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات، خواجہ آصف نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات، خواجہ آصف نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

Share
Share

سیالکوٹ:مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر عثمان ڈار اور ان کی والدہ ریحانہ ڈار کو ایک، ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نوٹس میں 4 روز کے اندر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، نوٹس میں عثمان ڈار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا ذکر بھی کیا گیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...