Home سیاست اداکارہ نورنے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا

اداکارہ نورنے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا

Share
Share

لاہور: اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری کی بھی سیاست میں انٹری،کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔

اداکارہ نور بخاری آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔ انہوں نے لاہور میں مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔

اداکارہ نور بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ نور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ء عون چوہدری کی اہلیہ ہیں۔

اس سے قبل گلوکار چاہت فتح علی خان بھی قومی اسمبلی کے لیے بطور آزاد امیدوار لاہورکے حلقہ 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے جس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...