Home سیاست پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ،الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ،الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویڑنل بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ سے استدعا کرے گا کہ حکم امتناع خارج کیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے کا چانس کم ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...